(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اس ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلیے وزیراعظم شہبازشریف ، ایس آئی ایف سی اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر یہ تمام مشترکہ کاوش ہے۔ اب ملک میں پھر سے سرمایہ کاری آرہی ہے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہورہا ہے۔
Short Link
Copied