شہباز شریف نے عالمی قیادت کے سامنے فلسطین کا مقدمہ لڑکر قوم کے سر فخر سے بلند کر دیئے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

(پاک صحافت) سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ یہاں صرف سیاسی بیان بازی نہیں بلکہ دنیا بھر کی قیادت کے سامنے جہاں اسرائیل کے مظالم کے خلاف بڑے سے بڑے لیڈر کا منہ نہیں کھلتا وہاں اسرائیل کے سامنے وزیراعظم نے فلسطین کا مقدمہ لڑ کے قوم کے سر فخر سے بلند کردیئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے