شہبازشریف نے ہمیشہ اپنے بھائی نوازشریف کی مشاورت سے فیصلہ کیا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے ہمیشہ اپنے بھائی کی فرمانبرداری کی ہے ہمیشہ نوازشریف کی مشاورت سے فیصلہ کیا جو بھی کیا اور نوازشریف کی رہنمائی سے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے مشن پر گامزن ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے