سیال کوٹ (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے گورنمنٹ ویمن کالج یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شپبازشریف صاحب نے بحیثیت وزیراعظم جو کردار نبھایا ہے وہ کردار شاید ہی پاکستان کا کوئی اور سیاستدان نبھاسکے۔ بطور اتحادی حکومت کے وزیراعظم وہ سب کو ساتھ لیکر چلے۔
Short Link
Copied