اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شمسی توانائی پر ٹیکس لگانے کی بات وزیراعظم کے وعدوں اور پالیسی کے خلاف ہے۔ وزارت توانائی نے پیغام جاری کیا ہے کہ ایسا نہیں ہوگا، لیکن وزارت کی طرف سے ٹیکس لگانے کی بات کرنا ہی بہت غلط اور تشویشناک ہے۔