روہڑی (پاک صحافت) سندھ کے علاقے روہڑی میں اسٹیشن کے قریب چلتی ٹرین کے انجن سے بچے بریک بلاک چوری کرنے لگے، جس کی ویڈیو پاک صحافت نے حاصل کر لی ہے۔ ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچہ کس طرح بغیر کی خوف کے ٹرین کے انجن سے لوہا نکال کے پھینک رہا ہے۔ اگر ان بچوں کو ابھی سے کنٹرول نہیں کیا گیا تو ایسے واقعات کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔
Short Link
Copied