‏سیاست ملک میں کارکردگی پہ ہونی چاہیے 9 مئی جیسے سانحوں پہ نہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاست ملک میں کارکردگی پہ ہونی چاہیے 9 مئی جیسے سانحوں پہ نہیں ہونی چاہیے حکومتیں ملک کے اندر سیاسی استحکام لاتی ہیں 4 سال اپوزیشن کے ساتھ انتقام کے ذریعے اور معیشت کو نقصان پہنچاکے ملک کو سیاسی عدم استحکام سے دوچار کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے