سیاست اتنی اہم نہیں کہ آپ ملک کے خلاف عالمی عدالتوں میں جائیں، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سیاست اتنی بھی اہم نہیں ہے کہ آپ ملک کے خلاف عالمی عدالتوں میں جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے