اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم محمد شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ملک کے ساتھ تجارت اور دوطرفہ تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں، مگر سرحد پار سے ہونے والی دہشتگردی کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔
Short Link
Copied