لاہور
(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی زمان پارک میں بیٹھ کر بنائی گئی۔ اب کہا جارہا ہے کہ جو خواتین جیلوں میں ہیں ان پہ تشدد کیا جارہا ہے انکے ساتھ زیادتی کی گئی ہے جھوٹ بولتے ہوئے اتنی شرم حیا نہیں کہ ان بیانات سے ان کی فیملیز پہ کیا بیتے گی۔