ساری پارلیمنٹ کا سر تحریک انصاف کے ممبران نے شرم سے جھکا دیا، حنیف عباسی

حنیف عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) حنیف عباسی رہنما مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہ کہ ساری پارلیمنٹ کا سر تحریک انصاف کے ممبران نے شرم سے جھکا دیا۔ پاکستان کی 76 سالہ تاریخ میں ایسا نہیں ہوا کہ کوئی ایم این اے ٹائلٹ میں چھپا ہوا ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے