(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میا ں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ زلمے خلیل زاد نے جو آواز نکالی ہے اسے کان لگا کر سُنیں اور آنکھیں کھولی جائیں کہ ملک کے خلاف انٹرنیشنل سازش کے مہرے کون کون ہیں؟ اگر ان سازشی کرداروں کو کڑی سے کڑی سزا نہیں دی تو یہ چیزیں کہاں جاکر رکیں گی؟
Short Link
Copied