ریلوے میں ہماری کارکردگی مٹانے کے چکر میں ریلوے کو ہی مٹا دیا، سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے میں ہماری کارکردگی مٹانے کے چکر میں ریلوے کو ہی مٹا دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے