(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ مخالفین اور ریاست کے خلاف پروپیگنڈے کیلیے کے پی حکومت میں ہزاروں لوگ سوشل میڈیا کیلیے بھرتی کیے گئے، اربوں روپیہ سوشل میڈیا پر بیانیہ بنانے والوں کو دیا جاتا رہا سوال اٹھتا ہے کہ آج انکو کہاں سے تنخواہ دی جارہی ہے؟
Short Link
Copied