ریاست مدینہ کا نام استعمال کرکے نیازی نے لوٹ مار کا بازار گرم کررکھا تھا، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وہ پاکستان جو روز بروز غربت میں گرتا رہا وہ پاکستان جہاں آئی ایم ایف کے سامنے پاکستان کی قوم کو گروی رکھا جاتا رہا وہ پاکستان جہاں زکوٰۃ اور خیرات کھا کر عمران خان وزیراعظم بن گیا وہاں ریاست مدینہ کا نام استعمال کرکے نیازی نے لوٹ مار کا بازار گرم کررکھا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے