(پاک صحافت) سینئر صحافی طلعت حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اکاونٹس سے مسلسل ریاست مخالف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے اور اس پروپیگنڈے کو پھیلانے کے پیچھے علیمہ خان کردار ادا کررہی ہیں جس کا اعتراف انہوں نے جے آئی ٹی کے سامنے خود کیا ہے۔
Short Link
Copied