لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ "رمضان پیکج میں اشیاء کے میعار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا” یہ نہیں ہوسکتا ہے اگر آپ مستحق کی دہلیز پر اسکا حق پہنچا رہے ہیں تو آپ مارکیٹ سے سستے داموں چیزیں لیکر پیک کرکے لوگوں کے گھروں میں دے دیں ہم نے کوالٹی کے میعار کو برقرار رکھا ہے۔
Short Link
Copied