لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کیلیے ہم نے "نگہبان” کے نام سے ایک ریلیف پیکج بنایا ہے جس میں 65 سے 70 لاکھ مستحقین تک رمضان پیکج انکے گھروں کی دہلیز پہ فراہم ہوگا۔
Short Link
Copied