رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو خبردار کر دیا

رانا ثناء اللہ

راولپنڈی (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو خبردار کر دیا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ‏تم کہتے ہو جیلیں بھروں گا، ہم ایسا جواب دیں گے کہ تمھارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے