ویڈیوزرابطے سب کے ساتھ ہیں کیونکہ ہدف ایک ہی ہے کہ عمران نیازی کو گھر جانا ہے، حمزہ شہباز لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز کا کہناہے کہ رابطے سب کے ساتھ ہیں کیونکہ ہدف ایک ہی ہے کہ عمران نیازی کو انشاءاللہ گھر جانا ہے۔ Short Link Copied