دہشتگرد اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکیں گے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے مذموم اور ناپاک عزائم کا واحد مقصد پاکستان میں ترقی کے سفر کو روکنا اور پاکستان اور چین کے درمیان فاصلے پیدا کرنا ہے لیکن یہ اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے