دہشتگرد انسانیت اور پاکستان کے امن کے دشمن ہیں ان سے کسی قسم کے ڈائیلاگ نہیں ہونگے، رانا ثناء اللہ
لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ان دہشتگردوں کو انسان کہنا انسانیت کی توہین ہے یہ دہشتگرد انسانیت اور پاکستان کے امن کے دشمن ہیں ان سے کسی قسم کے ڈائیلاگ نہیں ہونگے۔