دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شہدا کی قربانیاں قابل فخر ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شہدا کی قربانیاں قابل فخر ہیں۔ چکوال میں جو کیپٹن شہید ہوئے انکے والد بھی ریٹائرڈ بریگیڈیئر تھے میں انکے گھر بھی گئی تھی۔ میں ہمیشہ سوچتی ہوں کہ یہ کیسا جذبہ ہوتا ہے جو خوشی خوشی ملک کیلیے اپنی جانوں کے نذرانے دیتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے