دہشتگردی اور اسٹریٹ کرائم کے جتنے بھی واقعات سندھ میں ہوتے ہیں اس کے پیچھے منشیات کا پیسہ ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر اور وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اور اسٹریٹ کرائم کے جتنے بھی واقعات سندھ میں ہوتے ہیں اس کے پیچھے منشیات کا پیسہ ہے، حالیہ دنوں صدر زرداری نے امن و امان سے متعلق میٹنگ میں پہلی اور آخری بات منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن سے متعلق کی، وزیر اعلیٰ سندھ کی بھی منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کی سخت ہدایات ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے