دفاع پاکستان کیلیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج پاکستان ایک مرتبہ پھر دہشتگردی کا شکار ہے اور اس دہشتگردی کے پیچھے کون ہیں اسکے بارے پاکستان کے بچے بچے کو علم ہے۔ہمارے سرحد پار دشمن بھی اس دہشتگردی کے سہولتکار ہیں۔لیکن پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے اور دفاع پاکستان کیلیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے