دشمن پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ ماہ مبارک ہم سب کیلیے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ دنیا کی واحد اسلامی نظریاتی مملکت خداداد پاکستان جسے اللہ تعالیٰ نےجوہری قوت سے نوازا ہے۔ الحمدللہ دشمن پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔

ٓ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے