Skip to content
(پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا کہنا ہے کہ الحمدللہ آج 190 ملین پاؤنڈ کی خطیر رقم سے دانش یونیورسٹی تعمیر کی جارہی ہے۔میں بہت شکر گزار ہوں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب کا جنہوں نے کہا اس پیسے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں۔ انشاءاللہ دانش یونیورسٹی میں میرٹ کے علاوہ کسی کو داخلہ نہیں ملے گا۔