خیبرپختونخوا کو ایسا CM ملا ہے جسکا حلیہ غنڈوں جیسا اور زبان بدمعاشوں جیسی ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

(پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کو ایسا CM ملا ہے جسکا حلیہ غنڈوں جیسا اور زبان بدمعاشوں جیسی ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا کے گھر کی خواتین سے دلی ہمدردی ہے۔ جسطرح کی زبان گنڈاپور صاحب خواتین کے لیے استعمال کرتے ہیں ﷲ انکی والدہ صاحبہ بیگم اور بہن بیٹیوں کو صبردے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے