خیبرپختونخوا پر بے حس حکومت مسلط ہے، بلال اظہر کیانی

bilal-azhar

(پاک صحافت) وفاقی وزیر بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات کیلیے کبھی سنجیدہ نہیں رہی پچھلے سال الیکشن کی تاریخ کیلیے بیٹھے کیا نتیجہ نکلا؟ اس سال فلسطین کانفرنس میں یہ شامل ہی نہیں ہوئے۔ ہفتہ دس پہلے گورنر کے پی نےانہیں امن وامان کی صورتحال کیلیے بلایا تو کیا ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے