خیبرپختونخوا بری طرح دہشت گردی کا شکار ہے، چھ سو ارب روپے سی ٹی خیبرپختوخوا کو دئیے وہ پیسے کہاں گئے؟ عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ کے پی خود بری طرح دہشت گردی کا شکار ہے چھ سو ارب روپے سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کو مضبوط کرنے کیلئے دئیے وہ پیسے کہاں گئے؟