‏خراب معاشی حالت کے باوجود سیلاب زدگان کی بحالی پر سو ارب سے زائد خرچ، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف
صحبت پور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏خراب معاشی حالت کے باوجود سیلاب زدگان کی بحالی پر وفاقی حکومت نے سو ارب سے زائد خرچ کیے۔ سیلاب زدگان کی ہم جو بھی مدد کرسکتے تھے صوبوں کے ساتھ مل کر وفاق نے اپنا کردار ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے