لاہور
(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج پھر کہتا ہوں کہ خدا کی قسم میں نے توہین عدالت نہیں کی تھی نہ میری نیت توہین عدالت کی تھی میں اپنے قائد نوازشریف کے نظریے اور بیانیے پہ کھڑا تھا اسکے ۔ثاقب نثار نے مجھ سے مریم نواز اور نوازشریف کے خلاف بیان لینے کی کوشش کی انکار پر یہ سزا دی گئی۔