لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اسمبلی میں شکست ہوئی ہے۔ حکومت والے بدنیتی سے کالا قانون لانا چاہتے تھے، تاہم متحدہ اپوزیشن نے اسے ناکام بنا دیا۔
ن لیگ کے صدر نے مزید کہا کہ ای وی ایم پر انکے اپنے اتحادیوں نے عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے متحدہ اپوزیشن تو واضح طور پہ کہہ رہی ہے کہ ہم ان فراڈ مشینوں کو فراڈ الیکشن کیلیے منظور نہیں ہونے دینگے۔
Short Link
Copied