(پاک صحافت) وفاقی وزیر بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ ہماری وہ سوچ نہیں جو عمران خان کی تھی عمران خان کو گرفتاری کے بعد سے جتنے مواقع ملے ہیں ملاقاتوں کے اتنے کسی اور کو نہیں ملے۔ لیکن اگر کوئی یہ توقع رکھتا ہے کہ حکومت پر دباؤ ڈال کر عمران خان کو رہا کروایا جاسکتا ہے تو ایسا بالکل نہیں ہوگا۔
Short Link
Copied