حکومتی اقدامات کی وجہ سے آج مہنگائی میں واضح کمی آچکی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ایم این ایز کیلیے کوئی 500 ارب روپے نہیں رکھے گئے یہاں پی ڈبلیو ڈی کا محکمہ ختم کیا گیا ہے کاش اس امر کو سراہا جاتا کہ کرپشن کم ہوئی ہے کاش اس بات کو بھی سراہا جاتا کہ وزراء تنخواہیں نہیں لے رہے۔حکومتی اقدامات کی وجہ سے آج مہنگائی میں واضح کمی آچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز کی اولین ترجیح مہنگائی میں کمی ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے