حکومت نے پاکستان کی تمام جمہوری اقدار کو بلڈوز کیا، احسن اقبال حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال حکومت پر برس پڑے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئین کو بھی بلڈوز کیا پارلیمنٹ کے قوانین کو بھی بلڈوز کیا۔

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکموت نے پاکستان کی تمام جمہوری اقدار کو بھی بلڈوز کیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے