جیسا کروگے ویسا بھروگے، دوسروں کو جیل میں ڈالنے والا آج خود جیل میں ہے، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) صدر مسلم لیگ ن محمد نوازشریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو کہا کرتا تھا میں نوازشریف کی گردن میں رسہ ڈال کر وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکالوں گا آج خود جیل میں پڑا ہے۔ اتنے بڑے بول مت بولا کرو عاجزی سیکھو اللہ تعالیٰ سے معافی مانگو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے