جو پکچر حکومت دکھا رہی ہے اس سے عام آدمی کو اور تکلیف ہورہی ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ جو پکچر حکومت دکھا رہی ہے اس سے عام آدمی کو اور تکلیف ہو رہی ہے حکومت کو Appreciate اس دن کرینگے جب ہمارے بجلی کے بل کم آئینگے جب عام آدمی خوشحال ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے