کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جو حرکتیں عمران خان نے کی ہیں انکے بعد وہ خوش قسمت ہیں کہ صرف عدالتیں ہی کھلیں ہیں ورنہ جو حرکتیں عمران خان نے کی ہیں انکے بعد تو بوٹ والے پرائم منسٹر ہاوس میں بھی کودتے ہیں اور پی ٹی وی کی دیواریں بھی پھلانگتے اور پھر ایسی گاڑی میں ڈال کر لے جاتے ہیں کہ عمران خان کوپتہ بھی نہ چلتا۔
Short Link
Copied