(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب جن کے اختیارات کے حوالے سے یہ قانون بنایا گیا اور جس قانون کے تحت انکے اختیارات محدود ہوئے وہ خود اس کیس کو سُن کے فیصلہ کیسے کرسکتے ہیں؟
Short Link
Copied