جمہوریت کیلیے سب کو ساتھ لیکر چلیں گے، عطا تارڑ

(پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ہمارے سب ووٹ زرداری صاحب کو پڑے پنجاب میں اضافی ووٹ پڑے انشاءاللہ یہ اتحاد ایک مثالی اتحاد رہے گا جمہوریت کیلیے سب کو ساتھ لیکر چلیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے