جعلی صادق اور امین کو فارن فنڈنگ کا حساب دینا پڑے گا۔

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ان کا کہنا ہے کہ جعلی صادق اور امین کو فارن فنڈنگ کا حساب دینا پڑے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے