Skip to content
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جعفر ایکسپریس سانحے کے بعد پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ونگ نے بھی دہشتگردوں کی حمایت جاری رکھی۔ ہماری مسلح افواج نے موثر کاروائی کرکے ان دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔