جس نے 2014 میں چینی صدر کے دورے کو دھرنے کے ذریعہ منسوخ کروایا اسی نے سعودی ولی عہد کے دورے کو لانگ مارچ کے ذریعہ منسوخ کروا دیا

‏شکارپور (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے 2014 میں چینی صدر کے دورے کو دھرنے کے ذریعہ منسوخ کروایا اسی نے سعودی ولی عہد کے دورے کو لانگ مارچ کے ذریعہ منسوخ کروا دیا یہ سب حماقت سے نہیں بالکہ ایک ایجنڈے کے تحت کیا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے