جس نے عمران خان کو صادق اور امین قرار دیا وہ خود منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، سلمی بٹ

لاہور (پاک صحافت) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سلمیٰ بٹ کا کہنا ہے کہ کیا عمران خان کو رہا ڈی چوک اور جلسوں نے کرنا ہے؟ جس نے عمران خان کو صادق اور امین قرار دیا وہ خود منہ چھپاتے پھر رہے ہیں اصل بات یہ ہے کہ پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے اس لیے پی ٹی آئی والے احتجاج کرنا چاہتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے