جس شخص کو صادق و امین قرار دیا گیا ہو وہ اپنی اہلیہ کیساتھ ملکر 190 ملین پاؤنڈ کا ڈاکہ مارتا ہے، عابد شیر علی

عابد شیر علی

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ جس شخص کو صادق و امین قرار دیا گیا ہو وہ اپنی اہلیہ کیساتھ ملکر 190 ملین پاؤنڈ کا ڈاکہ مارتا ہے، اس کے عوض زمینیں اور مالی فائدے لیے جاتے ہیں۔ اس کے اوپر کوئی جے آئی ٹی نہیں بنتی، اس کے اوپر کوئی ثاقب نثار نہیں بولتا، اس کے اوپر کوئی مانیٹرنگ جج نہیں بنتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے