(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جتنا ووٹ شیر کو دو گے، جتنی مضبوط حکومت شیر کی بناؤ گے انشاءاللہ اتنی تیزی سے مہنگائی کو کم کریں گے، اتنی تیزی سے آپکے لیے صحت کی سہولیات دینگے، اتنی تیزی سے آپکے لیے تعلیم کی سہولیات دینگے۔