(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم نے حکومت کی ذمہ داری سنبھالی تو پاکستان کے سر پر ڈیفالٹ کی تلوار لٹک رہی تھی انہوں نے کہا کہ ۔پوری قوم حالات سے خوفزدہ تھی۔ عض اوقات مجھے پوری کوشش کے ساتھ ایل سی کھلوانے کیلیے تگ و دو کرنی پڑتی تھی۔
Short Link
Copied