لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ جب ہماری لیڈرشپ کو الیکشن سے کچھ دن پہلے سزا سنا کر بڑے اہتمام سے گرفتار کیا گیا , جب ہماری پارٹی توڑی گئی جب ہمارے خلاف انتقامی کاروائیاں کی گئی اس وقت کسی کو یاد نہیں رہا کہ ہمارے بھی بنیادی حقوق ہیں ہم نے بھی الیکشن لڑنا ہے۔
Short Link
Copied