جب نواز شریف نے اپنا فیصلہ الله پہ چھوڑ دیا تو پھر سب نے دیکھا کہ کیسے نقاب اترے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جب نواز شریف نے آسمان کیطرف اشارہ کرکے کہا تھا کہ میں نے فیصلہ الله پہ چھوڑ دیا تو پھر سب نے دیکھا کہ کیسے نقاب اترے – آج تک وہ لوگ در بدر پھرتے اپنا منہ چھپا رہے ہیں –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے